رمضان کے چاند کے لئے ایک آدمی کی گواہی کافی ہے
راوی: احمد بن سلیمان , ابوداؤد , سفیان , عکرمہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي دَاوُدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ مُرْسَلٌ أَخْبَرَنَا
احمد بن سلیمان، ابوداؤد، سفیان، عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی طرح روایت منقول ہے
A similar, Mursal, report was narrated from ‘Ikrimah.(Da`if)