حضرت حفصہ کی حدیث شریف میں راویوں کے اختلاف سے متعلق حدیث
راوی: ربیع بن سلیمان , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , حمزة بن عبداللہ بن عمر , وہ اپنے والد سے , حفصہ
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ حَفْصَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يُجْمِعْ قَبْلَ الْفَجْرِ
ربیع بن سلیمان، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حمزہ بن عبداللہ بن عمر، وہ اپنے والد سے، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ جو شخص فجر نکلنے سے قبل نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہیں ہے۔
Hamzah bin ‘Abdullah bin ‘Umar narrated that his father said: “Hafsah the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no fast for the one who does not intend (to fast) before dawn.” (Sahih)