سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 23

رمضان کے چاند کے لئے ایک آدمی کی گواہی کافی ہے

راوی: محمد بن عبدالعزیز بن ابورزمة , فضل بن موسی , سفیان , سماک , عکرمة , ابن عباس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَائَ أَعْرَابِيٌّ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَأَيْتُ الْهِلَالَ فَقَالَ أَتَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ قَالَ نَعَمْ فَنَادَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ صُومُوا

محمد بن عبدالعزیز بن ابورزمہ، فضل بن موسی، سفیان، سماک، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی شخص خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے چاند دیکھ لیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو اس بات کی شہادت دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے بندے اور بھیجے ہوئے ہیں اس نے عرض کیا۔ جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعلان کرا دیا کہ تم لوگ روزے رکھو۔

it was narrated that Abu ‘Abbas said: “A Bedouin came to
the prophet , and said: ‘I have sighted the crescent.’ He said: ‘Do you bear witness that there is none worthy of worship except Allah, and that Mul is His slave and Messenger? He said: Yes. So the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم gave the call,
saying: ‘Fast.” (Da`if)

یہ حدیث شیئر کریں