مسافر کے واسطے ماہ رمضان المبارک میں اس کا اختیار ہے کہ وہ کچھ دن روزہ رکھے اور کچھ دن نہ رکھے
راوی: قتیبہ , سفیان , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ صَائِمًا فِي رَمَضَانَ حَتَّی إِذَا کَانَ بِالْکَدِيدِ أَفْطَرَ
قتیبہ، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس سال مکہ مکرمہ کی فتح ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (مدینہ منورہ سے) باہر تشریف لائے روزے رکھتے ہوئے اور جس وقت مقام کدید پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ افطار فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out in the year of the Conquest, fasting during Ramadan. Then when he was in Al-Kadid, he broke his fast.” (Sahih)