زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق
راوی: ابوبکر بن علی , قواریری , بشر بن منصور , عاصم احول , ابونضرة , جابر
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَامَ بَعْضُنَا وَأَفْطَرَ بَعْضُنَا
ابوبکر بن علی، قواریری، بشر بن منصور، عاصم احول، ابونضرة، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا تو بعض حضرات نے ہم میں سے روزہ رکھا اور بعض نے روزہ نہیں رکھا۔
It was narrated that Jabir said: “We traveled with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and some of us fasted and some of us did not.” (Sahih)