سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 221

زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق

راوی: سعید بن یعقوب طالقانی , عبداللہ واسطی , ابوسلمہ , ابونضرہ , ابوسعید

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ کُنَّا نُسَافِرُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ وَلَا يَعِيبُ الصَّائِمُ عَلَی الْمُفْطِرِ وَلَا يَعِيبُ الْمُفْطِرُ عَلَی الصَّائِمِ

سعید بن یعقوب طالقانی، عبداللہ واسطی، ابوسلمہ، ابونضرہ، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ ماہ رمضان المبارک میں حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا کرتے تھے تو ہم میں سے کوئی روزہ رکھتا اور ہم میں سے کوئی شخص روزہ نہیں رکھتا تھا اور ایک دوسرے کو کوئی شخص کسی قسم کا عیب نہ لگاتا تھا۔

It was narrated that Abu Saeed said: “We were traveling with the Prophet and among us were some who were fasting and Some who were not. Those who were fasting did not criticize those who were not, and those who were not fasting did not criticize those who were.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں