سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 216

اس حدیث شریف میں حضرت ہشام بن عروہ پر اختلاف سے متعلق

راوی: علی بن حسن , عبدالرحیم رازی , ہشام , عروہ , عائشہ , حمزہ بن عمرو

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ اللَّانِيُّ بِالْکُوفَةِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ الرَّازِيُّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصُومُ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ

علی بن حسن، عبدالرحیم رازی، ہشام، عروہ، عائشہ، حمزہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا میں روزے رکھتا ہوں تو کیا میں سفر میں روزہ رکھ لوں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم روزہ رکھ لو اور اگر دل چاہے تو تم روزہ نہ رکھو۔

It was narrated from ‘Aishah that Hamzah bin ‘Amr said: Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I am a man who fasts, so should I fast while traveling? He said: “If you wish then fast, and if you wish then do not fast.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں