اس حدیث شریف میں حضرت ہشام بن عروہ پر اختلاف سے متعلق
راوی: محمد بن اسماعیل بن ابراہیم , محمد بن بشر , ہشام بن عروة , وہ اپنے والد سے , حمزة بن عمرو اسلمی
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصُومُ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ
محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، محمد بن بشر، ہشام بن عروہ، وہ اپنے والد سے، حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا کیا میں سفر میں روزہ رکھ لوں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم روزہ رکھ لو اور اگر دل چاہے تو تم روزہ نہ رکھو۔
It was narrated from Hamzah bin ‘Amr Al-Aslami that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “Should I fast while traveling?” He said: “If you wish then fast, and if you wish then do not fast.” (Sahih).