سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 212

حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف

راوی: عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم , عمی , وہ اپنے والد سے , ابن اسحق , عمران بن ابوانس , حنظلة بن علی , حمزة

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ حَمْزَةَ قَالَ قُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَسْرُدُ الصِّيَامَ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ

عبیداللہ بن سعد بن ابراہیم، عمی، وہ اپنے والد سے، ابن اسحاق ، عمران بن ابوانس، حنظلة بن علی، حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا میں دوران سفر روزہ رکھوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارا دل چاہے تو روزہ رکھ لو اور اگر دل نہ چاہے تو روزہ نہ رکھو۔

It was narrated that Hamzah said: “I said: ‘Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I am a man who fasts continually, so should I fast while traveling?’ He said: ‘If you wish then fast, and if you wish then do not fast.” (Saulh)

یہ حدیث شیئر کریں