حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف
راوی: ہارون بن عبداللہ , محمد بن بکر , عبدالحمید بن جعفر , عمران بن ابوانس , ابوسلمہ بن عبدالرحمن , حمزة بن عمرو
أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ أَنْ تَصُومَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ أَنْ تُفْطِرَ فَأَفْطِرْ
ہارون بن عبد اللہ، محمد بن بکر، عبدالحمید بن جعفر، عمران بن ابوانس، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حمزہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ دوران سفر روزہ رکھا کرتے تھے۔ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم (سفر میں) روزہ رکھ لو اور دل چاہے تو نہ رکھو۔
It was narrated from Hamzah bin ‘Amr that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about fasting while traveling. He said: “If You wish to fast then fast, and if You wish not to fast then do not fast.” (Sahih)