ماہ رمضان المبارک کو صرف رمضان کہنے کی اجازت سے متعلق
راوی: عمران بن یزید بن خالد , شعیب , ابن جریج , عطاء , ابن عباس
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يُخْبِرُنَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِامْرَأَةٍ مِنْ الْأَنْصَارِ إِذَا کَانَ رَمَضَانُ فَاعْتَمِرِي فِيهِ فَإِنَّ عُمْرَةً فِيهِ تَعْدِلُ حَجَّةً
عمران بن یزید بن خالد، شعیب، ابن جریج، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک انصاری خاتون سے ارشاد فرمایا جس وقت ماہ رمضان آئے تو اس میں عمرہ کرو کیونکہ ماہ رمضان میں ایک عمرہ ادا کرنا حج کے برابر ہے۔
Ibu ‘Abbas told us: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to a woman from among the Ansari ‘When it is Ramalan, perform ‘Umrah then, for ‘Umrah during it is equivalent to Hajj.” (SahIh)