حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف
راوی: ربیع بن سلیمان , ابن وہب , عمرو بن حارث , لیث , بکیر , سلیمان بن یسار , حمزہ عمرواسلمی
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَاللَّيْثُ فَذَکَرَ آخَرَ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً عَلَی الصِّيَامِ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ
ربیع بن سلیمان، ابن وہب، عمرو بن حارث، لیث، بکیر، سلیمان بن یسار، حمزہ عمرواسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں سفر کی حالت میں روزہ رکھنے کی طاقت رکھتا ہوں اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارا اگر دل چاہے تو تم روزہ رکھو اور دل چاہے تو تم افطار کرو (یعنی روزہ نہ رکھو۔)
It was narrated that Hamzah bin ‘Amr Al-Aslami said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I feel able to fast while traveling.” He said: “If you wish then fast and if you wish then do not fast.” (Sahih)