سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 207

حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , عبدالحمید بن جعفر , عمران بن ابی انس , سلیمان بن یسار , حمزہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي أَنَسٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حَمْزَةَ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ شِئْتَ أَنْ تَصُومَ فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ أَنْ تُفْطِرَ فَأَفْطِرْ

سوید بن نصر، عبد اللہ، عبدالحمید بن جعفر، عمران بن ابی انس، سلیمان بن یسار، حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سفر میں روزہ کے متعلق سوال کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دوران سفر دل چاہے تو روزہ رکھو نہ چاہے تو نہ رکھو)

It was narrated that Hamzah said: “I asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about fasting while traveling. He said: ‘If you wish to fast then fast, and if you wish not fast then do not fast.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں