حضرت حمزہ بن عمرو کی روایت میں حضرت سلیمان بن یسار کے متعلق راویوں کا اختلاف
راوی: محمد بن رافع , ازہر بن قاسم , ہشام , قتادة , سلیمان بن یسار , حمزة بن عمرو سلمی
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَزْهَرُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّوْمِ فِي السَّفَرِ قَالَ إِنْ ثُمَّ ذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا إِنْ شِئْتَ صُمْتَ وَإِنْ شِئْتَ أَفْطَرْتَ
محمد بن رافع، ازہر بن قاسم، ہشام، قتادہ، سلیمان بن یسار، حمزہ بن عمرو سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت فرمایا دوران سفر روزہ رکھنا کیسا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر تمہارا دل چاہے تو تم روزہ رکھ لو اور دل چاہے تو نہ رکھو۔
It was narrated from Hamzah bin ‘Amr Al-Aslami that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about fasting while traveling. He said: “If,” then he said something to the effect that: “If you want, then fast, and if you want, then do not fast.” (Sahih)