بحالت سفر روزہ رکھنے سے متعلق
راوی: زکریا بن یحیی , حسن بن عیسی , ابن مبارک , شعبة , حکم , مقسم , ابن عباس
أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَی قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَامَ فِي السَّفَرِ حَتَّی أَتَی قُدَيْدًا ثُمَّ دَعَا بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَ فَأَفْطَرَ هُوَ وَأَصْحَابُهُ
زکریا بن یحیی، حسن بن عیسی، ابن مبارک، شعبہ، حکم، مقسم، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بحالت سفر روزہ رکھا۔ یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (مقام) قدید میں تشریف لائے پھر ایک پیالہ دودھ کا طلب فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ دودھ پیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے روزہ افطار کرلیا۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم fasted while traveling until he
reached Qudaid, then he called for a cup of milk and drank and broke his fast; he and his Companions.(Sahih).