سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 199

بحالت سفر روزہ رکھنے سے متعلق

راوی: قاسم بن زکریا , سعید بن عمرو , عبشر , العلاء بن مسیب , حکم بن عتیبة , مجاہد , ابن عباس

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمَدِينَةِ حَتَّی أَتَی قُدَيْدًا ثُمَّ أَفْطَرَ حَتَّی أَتَی مَکَّةَ

قاسم بن زکریا، سعید بن عمرو، عبشر، العلاء بن مسیب، حکم بن عتیبة، مجاہد، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھا یہاں تک کہ مقام قدید پہنچے اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ افطار فرمایا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم fasted from Al-Madinah until he came to Qudaid, then he broke his fast until he reached Makkah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں