دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جس طریقہ سے مکان میں بغیر روزہ کے رہنا
راوی: محمد بن یحیی بن ایوب , ابومعاویہ , ابن ابوذنب , زہری , حمید بن عبدالرحمن بن عوف
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ کَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ
محمد بن یحیی بن ایوب، ابومعاویہ، ابن ابوذنب، زہری، حمید بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ سفر کے دوران روزہ رکھنے والا شخص ایسا ہے کہ جیسے حالت قیام میں افطاری کرنے والا۔
It was narrated from – iaid bin ‘Abdur bin that his father said: “The one while traveling is like one s not fast while a resident.’…..