دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جس طریقہ سے مکان میں بغیر روزہ کے رہنا
راوی: محمد بن یحیی بن ایوب , حماد بن خیاط و ابوعامر ابن ابوذنب , زہری , ابوسلمہ , عبدالرحمن بن عوف
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ الْخَيَّاطِ وَأَبُو عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ الصَّائِمُ فِي السَّفَرِ کَالْمُفْطِرِ فِي الْحَضَرِ
محمد بن یحیی بن ایوب، حماد بن خیاط و ابوعامر ابن ابوذنب، زہری، ابوسلمہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہی ہے کہ جیسا کہ حالت قیام میں۔ یعنی گھر میں افطار کرنا۔
It was narrated that ‘Abdur ‘ ‘Awf said: “The one
ho fasts while traveling is like one jio does not fast while a resident.” pa’….