دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جس طریقہ سے مکان میں بغیر روزہ کے رہنا
راوی: محمد بن ابان بلخی , معن , ابن ابوذنب , زہری , ابوسلمہ بن عبدالرحمن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ الْبَلْخِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ يُقَالُ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ کَالْإِفْطَارِ فِي الْحَضَرِ
محمد بن ابان بلخی، معن، ابن ابوذنب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان فرمایا کہ لوگ بیان کرتے تھے کہ دوران سفر روزہ رکھنا ایسا ہے کہ جیسا کہ گھر میں یعنی دوران قیام افطار کرنا (یعنی بغیر روزہ رہنا)۔
It was narrated that ‘Abdur Rahman bin ‘Awf said: “It is said that fasting while traveling is like not fasting while a resident.” (Da‘if)