مسافر کے واسطے روزہ کے معاف ہونے سے متعلق
راوی: عبدة بن عبدالرحیم , محمد بن شعیب , اوزاعی , یحیی , ابوسلمہ , عمرو بن امیة
أَخْبَرَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيُّ قَالَ قَدِمْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ سَفَرٍ فَقَالَ انْتَظِرْ الْغَدَائَ يَا أَبَا أُمَيَّةَ فَقُلْتُ إِنِّي صَائِمٌ فَقَالَ تَعَالَ ادْنُ مِنِّي حَتَّی أُخْبِرَکَ عَنْ الْمُسَافِرِ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَضَعَ عَنْهُ الصِّيَامَ وَنِصْفَ الصَّلَاةِ
عبدة بن عبدالرحیم، محمد بن شعیب، اوزاعی، یحیی، ابوسلمہ، عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک روز خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم صبح کے کھانے کے واسطے ٹھہر جاؤ۔ میں نے کہا کہ میرا تو روزہ ہے یہ بات سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میرے پاس آجاؤ میں تم کو مسافر کا حکم بتلاتا ہوں اللہ تعالیٰ نے (مسافر کے لئے) روزہ اور آدھی نماز معاف کر دی ہے۔
‘Amr bin Umayyah Ad PamrI said: “I came to the
Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from a journey and he said: ‘Stay and have a meal to break the fast, Abu Umayyah.’ I said: ‘I am fasting.’ He said: ‘Come close to me and I will tell you about the traveler. Allah, the Mighty and Sublime, has waived fasting and half of the prayer for him.” (Sahih)