سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 167

بحالت سفر روزہ رکھنے کے مکروہ ہونے سے متعلق

راوی: ابراہیم بن یعقوب , محمد بن کثیر , اوزاعی , زہری , سعید بن مسیب , کعب بن عاصم

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ وَالصَّوَابُ الَّذِي قَبْلَهُ لَا نَعْلَمُ أَحَدًا تَابَعَ ابْنَ کَثِيرٍ عَلَيْهِ

ابراہیم بن یعقوب، محمد بن کثیر، اوزاعی، زہری، سعید بن مسیب، کعب بن عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ دوران سفر روزہ رکھنا نیک کام نہیں ہے۔ حضرت امام نسائی نے فرمایا کہ یہ روایت خطا ہے اور پہلی روایت درست ہے اور زیرنظر روایت میں حضرت ابن کثیر کا کسی دوسرے راوی نے ساتھ نہیں دیا۔

It was narrated that Saeed bin Al-Musayyab said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘It is not righteousness to fast when traveling.” (Sahih)
Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake, and what is correct is the one that is before it. We do not know of anyone who followed up Ibn Kathir.

یہ حدیث شیئر کریں