بحالت سفر روزہ رکھنے کے مکروہ ہونے سے متعلق
راوی: اسحق بن ابراہیم , سفیان , زہری , صفوان بن عبداللہ , ام درداء , کعب بن عاصم
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ
اسحاق بن ابراہیم، سفیان، زہری، صفوان بن عبد اللہ، ام درداء، کعب بن عاصم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ دوران سفر روزہ رکھنا نیک کام نہیں ہے۔
It was narrated that Ka’b bin ‘A said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘It is not righteousness to fast when traveling.” (Sahih)