سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 164

زیر نظر حدیث شریف میں حضرت سفیان ثوری پر راویوں کا اختلاف

راوی: عبداللہ بن احمد بن محمد بن حنبل , ابن نمیر , سفیان بن ابی عیاش , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی أَبِي حَدَّثَکُمْ ابْنُ نُمَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَاعَدَ اللَّهُ بِذَلِکَ الْيَوْمِ النَّارَ عَنْ وَجْهِهِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

عبداللہ بن احمد بن محمد بن حنبل، ابن نمیر، سفیان بن ابی عیاش، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اسے جہنم سے ستر سال کے فاصلے پر کردے گا۔

It was narrated that Abu Saeed AlKhudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: Whoever fasts a day in the cause of Allah, Allah will separate his face (a distance of) seventy autumns from the Fire in return for that day.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں