زیر نظر حدیث شریف میں حضرت سفیان ثوری پر راویوں کا اختلاف
راوی: احمد بن حرب , قاسم , سفیان , سہیل بن ابی صالح , نعمان بن ابی عیاش , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَاسِمٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَاعَدَ اللَّهُ بِذَلِکَ الْيَوْمِ حَرَّ جَهَنَّمَ عَنْ وَجْهِهِ سَبْعِينَ خَرِيفًا
احمد بن حرب، قاسم، سفیان، سہیل بن ابی صالح، نعمان بن ابی عیاش، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کرتے ہیں کہ فرمایا جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو روزہ کی وجہ سے جہنم سے ستر سال کے فاصلے پر کردے گا۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet said: “Whoever fasts a day in the cause of Allah, Allah will separate his face from the heat of Hell (a distance of) seventy autumns.” (Sahih).