زیر نظر حدیث شریف میں حضرت سفیان ثوری پر راویوں کا اختلاف
راوی: عبداللہ بن منیر نیسابوری , یزید عدنی , سفیان , سہیل بن ابی صالح , نعمان بن ابی عیاش , ابوسعید
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيرٍ نَيْسَابُورِيٌّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْعَدَنِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَصُومُ عَبْدٌ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا بَاعَدَ اللَّهُ تَعَالَی بِذَلِکَ الْيَوْمِ النَّارَ عَنْ وَجْهِهِ سَبْعِينَ خَرِيفًا
عبداللہ بن منیر نیسابوری، یزید عدنی، سفیان، سہیل بن ابی صالح، نعمان بن ابی عیاش، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ کے راستہ میں ایک دن روزہ رکھے (یعنی بغیر جہاد میں یا حج کے سفر میں روزہ رکھے) تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو روزہ کی وجہ سے ستر سال کے فاصلہ پر کر دے گا۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘There is no worshipper who fasts a day in the cause of Allah, but Allah, the Most High, will separate (a distance of) seventy autumns between his face and the Fire in return for that day.” (Sahih)