سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 160

جو شخص اللہ عزوجل کی راہ میں ایک روزہ رکھے اور اس سے متعلق حدیث میں سہیل بن ابی صالح پر اختلاف

راوی: حسن بن قزعہ , حمید بن اسود , سہیل , نعمان بن ابی عیاش فرماتے ہیں کی میں ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ بَاعَدَهُ اللَّهُ عَنْ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

حسن بن قزعہ، حمید بن اسود، سہیل، نعمان بن ابی عیاش رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کی میں ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ کے راستہ میں ایک دن روزہ رکھے (یعنی بغیر جہاد میں یا حج کے سفر میں روزہ رکھے) تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو روزہ کی وجہ سے ستر سال کے فاصلہ پر کر دے گا۔

It was narrated that An Numan bin Abi ‘Ayyash said: “I heard Abu Saeed Al-Khudri say:‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:Whoever fasts one day in the cause of Allah, the Mighty and Sublime, Allah will separate his face from the Fire by (a distance of) seventy autumns.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں