اس حدیث شریف میں حضرت معمر پر راویوں نے جو اختلاف کیا ہے اس کے متعلق
راوی: محمد بن حاتم , حبان بن موسیٰ خراسانی , عبداللہ , معمر , الزہری , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی خُرَاسَانِيٌّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ الرَّحْمَةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتْ الشَّيَاطِينُ
محمد بن حاتم، حبان بن موسیٰ خراسانی، عبداللہ ، معمر، الزہری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کا ترجمہ سابقہ حدیث کے مطابق ہے صرف لفظ جنت کی جگہ رحمت کا فرق ہے باقی مضمون وہی ہے۔
It was narrated Az-Zuhri, from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When Ramadan begins, the gates of mercy are opened and the gates of Hell are closed, and the devils are chained up.” (Sahih)