سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1595

مرنے والے کی جانب سے صدقہ کے فضائل

راوی: حسین بن عیسی , سفیان , عمرو , عکرمہ , ابن عباس

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَلَمْ تُوصِ أَفَأَتَصَدَّقُ عَنْهَا قَالَ نَعَمْ

حسین بن عیسی، سفیان، عمرو، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ میری والدہ وصیت کے بغیر وفات کر گئیں ہیں کیا میں ان کی جانب سے صدقہ کر دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں! کر دو۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that a man said: “essenger of Allah, my mother died; will it benefit her if I give in charitY on her behalf?” He said: “Yes.” He said: “I have a garden
and I ask you to bear witness that I am giving it in charity on her behalf.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں