سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1593

مرنے والے کی جانب سے صدقہ کے فضائل

راوی: علی بن حجر , اسماعیل , علاء , ابیہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ الْعَلَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَبِي مَاتَ وَتَرَکَ مَالًا وَلَمْ يُوصِ فَهَلْ يُکَفِّرُ عَنْهُ أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهُ قَالَ نَعَمْ

علی بن حجر، اسماعیل، علاء، اپنے والد سے، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! میرے والد دولت چھوڑ کر مرے لیکن انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی اگر میں ان کی جانب سے خیرات کروں تو کیا ان کی وصیت نہ کرنے کا کفارہ ہو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں۔

It was narrated that Ash Sharid bin Suwaid Ath-Thaqafi said: “I came to the Messenger of Allah and said: ‘My mother left a will saying that a slave should be freed on her behalf. I have a Nubian slave girl; will it suffice if I free her on her behalf?’ He said: ‘Bring her here.’ The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: ‘Who is your Lord?’ She said: ‘Allah.’ He said: ‘Who am I?’ She said: ‘The Messenger of Allah.’ He said: ‘Set her free, for she is a believer.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں