سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 159

جو شخص اللہ عزوجل کی راہ میں ایک روزہ رکھے اور اس سے متعلق حدیث میں سہیل بن ابی صالح پر اختلاف

راوی: محمد بن عبداللہ بن عبدالحکیم , شعیب , ابن الہاد , سہیل , ابن ابی عیاش , ابوسعید

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ عَنْ شُعَيْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ ابْنِ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ عَبْدٍ يَصُومُ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا بَعَّدَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِذَلِکَ الْيَوْمِ وَجْهَهُ عَنْ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

محمد بن عبداللہ بن عبدالحکیم، شعیب، ابن الہاد، سہیل، ابن ابی عیاش، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ شخص اللہ کے راستہ میں ایک دن روزہ رکھے (یعنی بغیر جہاد میں یا حج کے سفر میں روزہ رکھے) تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو روزہ کی وجہ سے ستر سال کے فاصلہ پر کر دے گا۔

It was narrated from Abu Saeed that he heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “There is no worshipper who fasts a day in the cause of Allah, the Mighty and Sublime, but Allah the Mighty and Sublime, will separate his face from the Fire by (a distance of) seventy autumns in return for that day.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں