جو شخص اللہ عزوجل کی راہ میں ایک روزہ رکھے اور اس سے متعلق حدیث میں سہیل بن ابی صالح پر اختلاف
راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , سہیل , صفوان , ابوسعید
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ صَفْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ بَاعَدَ اللَّهُ وَجْهَهُ مِنْ جَهَنَّمَ سَبْعِينَ عَامًا
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، سہیل، صفوان، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ کے راستہ میں ایک دن روزہ رکھے (یعنی بغیر جہاد میں یا حج کے سفر میں روزہ رکھے) تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو روزہ کی وجہ سے ستر سال کے فاصلہ پر کر دے گا۔
It was narrated from Aba Saeed that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Whoever fasts one day in the cause of Allah, the Mighty and Sublime, Allah will separate his face from the fire by (a distance of) seventy years..” (Sahih)