وصیت کرنے میں دیر کرنا مکروہ ہے
راوی: احمد بن یحیی , وزیر بن سلیمان , ابن وہب , یونس و عمرو بن حارث , ابن شہاب , سالم بن عبداللہ , ابن عمر
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ الْوَزِيرِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْئٌ يُوصَی فِيهِ فَيَبِيتُ ثَلَاثَ لَيَالٍ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ عِنْدَهُ مَکْتُوبَةٌ
احمد بن یحیی، وزیر بن سلیمان، ابن وہب، یونس و عمرو بن حارث، ابن شہاب، سالم بن عبد اللہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی مسلمان کے واسطے جائز نہیں ہے کہ اس کو کسی چیز میں وصیت کرنی ہو اور تین رات اس حالت میں گزر جائیں کہ اس کی وصیت اس کے پاس موجود نہ ہو۔
Talha said: “I asked Ibn AbI Awfa: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم leave a will?’ He said: ‘No.’ I said: ‘How come it is prescribed for the Muslims to make wills?’ He said: ‘He left instructions urging the Muslims to adhere to the Book of Allah.” (Sahih)