وصیت کرنے میں دیر کرنا مکروہ ہے
راوی: محمد بن خاتم بن نعیم , حبان , عبداللہ , ابن عون , نایع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَوْلَهُ
محمد بن خاتم بن نعیم، حبان، عبد اللہ، ابن عون، نایع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کا مضمون بھی سابق کے مطابق ہے۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “It is not befitting for a Muslim to abide for three nights without having his will with him.” ‘Abdullah bin ‘Umar said: “Since I heard this from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , I have always had my will with me.” (Sahih)