وصیت کرنے میں دیر کرنا مکروہ ہے
راوی: محمد بن سلبمہ , ابن قاسم , مالک , نافع , ابن عمر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْئٌ يُوصَی فِيهِ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَکْتُوبَةٌ عِنْدَهُ
محمد بن سلبمہ، ابن قاسم، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس حدیث کا مضمون سابق کے مطابق ہے۔
(The same) was narrated from Ibn ‘Awn, from Nafi’, from Ibn ‘Umar. (Sahih)