مال غنیمت میں گھوڑوں کے حصہ کے بارے میں
راوی: عمرو بن علی , یحیی بن سعید , سفیان , ابواسحاق , عمرو بن حارث
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَائَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَکَهَا صَدَقَةً
عمرو بن علی، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق، حضرت عمرو بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سفید خچر ہتھیاروں اور زمین کے علاوہ کچھ نہیں چھوڑا وہ زمین بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیرات کر دی تھی۔
YflnusbinAbushaq narrated that his father said: “I heard ‘Amr
bin Al-Harith say: ‘I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he left nothing behind except his white mule, his weapon and some land which he left as a charity.” (Sahih)