سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ گھوڑوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1533

جنب سے متعلق حدیث

راوی: عمون بن عثمان بن سعید , کثیر , بقیہ بن ولید , شعبہ , حمید , انس بن مالک

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَابَقَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْرَابِيٌّ فَسَبَقَهُ فَکَأَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ مِنْ ذَلِکَ فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِکَ فَقَالَ حَقٌّ عَلَی اللَّهِ أَنْ لَا يَرْفَعَ شَيْئٌ نَفْسَهُ فِي الدُّنْيَا إِلَّا وَضَعَهُ اللَّهُ

عمون بن عثمان بن سعید، کثیر، بقیہ بن ولید، شعبہ، حمید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن ایک دیہاتی شخص سے مقابلہ فرمایا تو وہ شخص جیت گیا۔ گویا کہ یہ بات حضرات صحابہ کرام کو ناگوار گزری اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات کا تذکرہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ اللہ تعالیٰ کے ذمہ حق ہے کہ جس وقت کوئی چیز از خود سربلند ہونے لگ جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو گٹھا دیتے ہیں۔

It was narrated from Ya bin ‘Abbad bin ‘Abdullah bin Az-
Zubair, from his grandfather, that he used to say: “In the year of Khaibar, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
allocated four shares to Az-Zubair bin Al-’Awwam: A share of
Az-Zubair, a share for the relatives of Safiyyah bint ‘Abdul-Muttalib, the mother of Az-Zubair, and two shares for the horse.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں