سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ گھوڑوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1523

گھوڑوں کو چارہ کھلانے کے ثواب سے متعلق

راوی: حارث بن مسکین , ابن وہب , طلحہ بن ابوسعید , سیعد مقبری , ابوہریرہ

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ سَعِيدًا الْمَقْبُرِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ احْتَبَسَ فَرَسًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِيمَانًا بِاللَّهِ وَتَصْدِيقًا لِوَعْدِ اللَّهِ کَانَ شِبَعُهُ وَرِيُّهُ وَبَوْلُهُ وَرَوْثُهُ حَسَنَاتٍ فِي مِيزَانِهِ

حارث بن مسکین، ابن وہب، طلحہ بن ابوسعید، سیعد مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نقل فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایمان کی حالت میں دعووں کی تصدیق کرتے ہوئے جہاد کے واسطے گھوڑا رکھے گا تو اس کو گھوڑے کا کھانا پینا پیشاب اور لید کرنا تمام کے بدلہ میں اس کے نامہ اعمال میں نیک اعمال لکھ دیئے جائیں گے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم organized a horse race and sent them from Al-I and its finish line was Thaniyyat Al-Wada’; and he organized a race for horses that had not been made lean, and the course stretched from Ath Thaniyyah to the Masjid of Banu Zuraiq. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں