گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں کو (ہاتھوں سے) بٹنے سے متعلق
راوی: محمد بن علاء , ابوکریب , ابن ادریس , حصین , عامر , عروہ بارقی
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ أَبُو کُرَيْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
محمد بن علاء، ابوکریب، ابن ادریس، حصین، عامر، عروہ بارقی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھوڑوں کی پیشانی میں تاقیامت خیر لکھ دی گئی ہے
It was narrated from ‘Ui-wah bin Abi Al-Ja’d that he heard the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: “Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection: Reward and spoils of war.” (Sahih)