گھوڑوں میں نحوست سے متعلق
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , ابن جریج , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ يَکُ فِي شَيْئٍ فَفِي الرَّبْعَةِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ
محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر نحوست (نام کی چیز) کسی چیز میں ہے تو عورت مکان اور گھوڑے میں ہے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Blessing is in the forelocks of horses.” (Sahih)