حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف
راوی: محمد بن حاتم , حبان , عبداللہ , مسعر , ولید بن ابومالک , اصحاب , ابوعبیدة
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حَبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي مَالِکٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَصْحَابُنَا عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ الصِّيَامُ جُنَّةٌ مَا لَمْ يَخْرِقْهَا
محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، مسعر، ولید بن ابومالک، اصحاب، ابوعبیدة رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کہ روزہ ڈھال ہے جس وقت تک کہ اس کو کوئی شخص (گناہ کر کے) نہ پھاڑ ڈالے
It was narrated that Al Walid bin Abi Malik said: “Our companions narrated to us that Abu ‘Ubaidah said: ‘Fasting is a shield, so long as you do not damage it.” (Hasan)