سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ طلاق سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1380

ان خواتین سے متعلق کہ جن کو اختیار دے دیا گیا اور انہوں نے اپنے شوہر کو اختیار کیا۔

راوی: عمرو بن علی , یحیی , اسمعیل , عامر , مسروق , عائشہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ فَهَلْ کَانَ طَلَاقًا

عمرو بن علی، یحیی، اسماعیل، عامر، مسروق، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات کو اختیار دے دیا اور اختیار دینے سے ان کو طلاق نہیں ہوئی اس لئے کہ جس وقت ان کو اختیار دے دیا گیا تو انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اختیار کر لیا۔

It was narrated that ‘Aishah said: “When the following was revealed: ‘But if you desire Allah and His Messenger,’ the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came and started with me. He said: ‘‘Aishah, I am going to say something to you and you do not have to rush (to make a decision) until you consult your parents.” She said: “He knew, by Allah, that my parents would never tell me to leave him. Then he recited to me:
‘Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! Say to your wives: If you desire the life of this world, and its glitter.” “I said: ‘Do I need to consult my parents concerning this? I desire Allah and His Messenger.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake, and the first is more worthy of being correct. And Allah, Glorious is He and Most High, knows best.

یہ حدیث شیئر کریں