حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف
راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج , شعبہ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ لِي الْحَکَمُ سَمِعْتُهُ مِنْهُ مُنْذُ أَرْبَعِينَ سَنَةً ثُمَّ قَالَ الْحَکَمُ وَحَدَّثَنِي بِهِ مَيْمُونُ بْنُ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ
ابراہیم بن حسن، حجا ج، شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ فرماتے ہیں کہ حکم نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے اس حدیث سابق کی طرح روایت منقول ہے
It was narrated from Shu’bah: “Al-Hakam said to me: ‘I heard it from him forty years ago.’ Then Al-Hakam said: ‘And Maimun bin Abi Shabib narrated it to me from Muadh bin Jabal.” (Sahih)