سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ روزوں سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 137

حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف

راوی: محمد بن مثنی و محمد بن بشار , محمد , شعبة , حکم , عروة بن نزال , معاذ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ النَّزَّالِ يُحَدِّثُ عَنْ مُعَاذٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّوْمُ جُنَّةٌ

محمد بن مثنی و محمد بن بشار، محمد، شعبہ، حکم، عروہ بن نزال، معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روزہ ڈھال ہے۔

It was narrated that Muadh said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Fasting is a shield.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں