حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف
راوی: محمد بن اسماعیل بن سمرة , محاربی , فطر , حبیب بن ابوثابت , حکم بن عتیبة , میمون بن ابوشبیب , معاذ بن جبل
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ فِطْرٍ أَخْبَرَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّوْمُ جُنَّةٌ
محمد بن اسماعیل بن سمرة، محاربی، فطر، حبیب بن ابوثابت، حکم بن عتیبة، میمون بن ابوشبیب، معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ روزہ ڈھال ہے۔
It was narrated that Muadh bin Jabal said: “The Messenger of Allah said: ‘Fasting is a shield.”(Sahih)