ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے کی اجازت
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , سفیان , سلمہ شعبی , فاطمہ بنت قیس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَيْسَ لَهَا سُکْنَی وَلَا نَفَقَةٌ
محمد بن بشار، عبدالرحمن، سفیان، سلمہ شعبی، حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس خاتون کو تین طلاقیں دی گئی ہوں اس کو مرد کی جانب سے نہ تو مکان دیا جائے گا نہ نفقہ۔
Fatimah bint Qais said: “I came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘I am the daughter of Ali Khalid and my husband, so and so, sent word to me divorcing me. I asked his family for provision and shelter but they refused.’ They said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, he sent word to her divorcing her thrice.” She said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The woman is still entitled to provision and shelter if the husband can still take her back.” (Sahih)