حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف
راوی: عبداللہ بن محمد ضعیف شیح صالح و ضعیف , یعقوب حضرمی , شعبة , محمد بن عبداللہ بن ابویعقوب , ابونصرة , رجاء بن حیوة , ابوامامہ
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الضَّعِيفُ شَيْخٌ صَالِحٌ وَالضَّعِيفُ لَقَبٌ لِکَثْرَةِ عِبَادَتِهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ عَنْ أَبِي نَصْرٍ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ قَالَ عَلَيْکَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا عِدْلَ لَهُ
عبداللہ بن محمد ضعیف شیح صالح و ضعیف، یعقوب حضرمی، شعبہ، محمد بن عبداللہ بن ابویعقوب، ابونصرة، رجاء بن حیوة، ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کونسا کام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم روزے اختیار کرور اس کے برابر کوئی دوسرا کام نہیں ہے۔
It was narrated from Abu Umamah that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “Which deed is best?” He said: “Take to fasting, for there is nothing equal to it.” (Sahih)