حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف
راوی: ربیع بن سلیمان , ابن وہب , جریر بن حازم , محمد بن عبداللہ بن ابویعقوب , رجاء بن حیوة , ابوامامة باہلی
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ الضَّبِّيَّ حَدَّثَهُ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مُرْنِي بِأَمْرٍ يَنْفَعُنِي اللَّهُ بِهِ قَالَ عَلَيْکَ بِالصِّيَامِ فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهُ
ربیع بن سلیمان، ابن وہب، جریر بن حازم، محمد بن عبداللہ بن ابویعقوب، رجاء بن حیوة، ابوامامہ باہلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو اس طریقہ کا کام ارشاد فرمائیں کہ جس سے اللہ تعالیٰ مجھ کو نفع عطا فرمائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم روزہ انپے ذمہ لازم کرلو اس کے برابر کوئی (دوسرا) کام نہیں ہے۔
It was narrated that Raja’ bin Haiwah said: “Abu Umamah Al-Bahili narrated to me: ‘I said: Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, tell me of something by which Allah will benefit me. He said: Take to fasting, for there is nothing like it.” (Sahih)