ایک بیوی کو دوسری بیوی سے زیادہ چاہنا
راوی: نوح بن حبیب , عبدالرزاق , معمر , زہری , عروہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا إِنَّ جِبْرِيلَ يَقْرَأُ عَلَيْکِ السَّلَامَ قَالَتْ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَکَاتُهُ تَرَی مَا لَا نَرَی
نوح بن حبیب، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حضرت جبرائیل امین علیہ السلام تم کو سلام فرما رہے ہیں انہوں نے عرض کیا وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَکَاتُهُ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ سب کچھ دیکھ لیتے ہیں جو کہ ہم نہیں دیکھتے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: “Jibril sends greetings of Salarn to you.” She said: “And upon him be peace and the mercy of Allah and His blessings; you see what we do not.” (Sahih)