ایک بیوی کو دوسری بیوی سے زیادہ چاہنا
راوی: ابو کبر بن اسحاق , شاذان , حماد بن زید , ہشام بن عروہ , ابیہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ الصَّغَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شَاذَانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أُمَّ سَلَمَةَ لَا تُؤْذِينِي فِي عَائِشَةَ فَإِنَّهُ وَاللَّهِ مَا أَتَانِي الْوَحْيُ فِي لِحَافِ امْرَأَةٍ مِنْکُنَّ إِلَّا هِيَ
ابو کبر بن اسحاق، شاذان، حماد بن زید، ہشام بن عروہ، اپنے والد سے، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ام سلمہ تم مجھ کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سلسلہ میں تکلیف نہ دو اللہ کی قسم مجھ پر کبھی وحی نازل نہیں ہوتی مگر یہ کہ میں حضرت عائشہ صدیقہ کی چادر یا لحاف میں ہوتا ہوں۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Umm Salamah, do not bother me about ‘Aishah, for by Allah, the Revelation has never come to me under the blanket of any of you apart from her.”(Sahih)