ایک بیوی کو دوسری بیوی سے زیادہ چاہنا
راوی: اسمعیل بن مسعود , بشر , ابن المفضل , شعبہ , عمرو بن مرہ , مرہ جہنی , ابوموسیٰ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ مُرَّةَ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَی سَائِرِ الطَّعَامِ
اسمعیل بن مسعود، بشر، ابن المفضل، شعبہ، عمرو بن مرہ، مرہ جہنی، حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عظمت اور بزرگی تمام خواتین پر ایسی ہے کہ جیسی کہ ثرید کی فضیلت (یعنی روٹی اور گوشت کےشوربے کی فضیلت) دوسرے کھانوں پر ہے۔
It was narrated from Abu Musa that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The superiority of ‘Aishah to other women is like the superiority of TharId to other kinds of food.” (Sahih)